the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اس ہفتے شروع ہونے والے بیرونی دورے کے دوران وہ امریکی اتحادیوں کو یہ یقین دلائیں گے کہ نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ شمالی بحر اوقیانوس معاہدے کی تنظیم (ناٹو) سمیت پوری دنیا میں امریکی اتحادیوں کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات



کو برقرار رکھیں گے۔مسٹر اوباما نے کل یورپ اور لاطینی امریکہ کا دورہ شروع ہونے سے پہلے کہا کہ اس دورے کے دوران ایک اہم چیز یہ ہوگی کہ گزشتہ ہفتے ہلیری کلنٹن کےخلاف ٹرمپ کی فتح کے بعد سے پیدا ہونے والی تشویش پر وہ امریکی اتحادیوں کو یقین دلانا پہلی ترجیح ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.